حیدرآباد میں شراب پی کر رات دیر گئے گاڑی چلانے کے واقعات میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ہائی ٹیک سٹی علاقہ میں بیشتر نوجوان حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے
ہوئے پکڑے گئے ۔کل رات ہائی ٹیک سٹی شلپا رامم علاقہ میں شراب پی کر گاڑی چلانے والوں
کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران پولیس نے 56 افراد کے خلاف معاملہ درج
کرلیا ۔